Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سودة میں آگ شاٹ سرکٹ کا نتیجہ

ابہا....عسیر میونسپلٹی نے السودةکے عوامی بازار میں لگنے والی آگ کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آگ شاٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی۔ 3دکانیں اور ملبوسات فروخت کرنے والے 3بستے جل کر خاک ہوگئے۔ تیز ہواﺅ ںکی وجہ سے آگ زیادہ بڑے حصے تک پھیل گئی تھی۔ شہری دفاع کے اہلکارو ںنے کارروائی کرکے آگ پر قابو پالیا۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیں: سعودی لباس بھی کام نہ آیا

شیئر: