Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

#مودی_کی_غلط_بیانی، مخالفین کی طرف سے چلایا جانے والا ٹرینڈ

منگل کی شام ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کے مخالفین کی طرف سے چلایا جانے والا ٹرینڈ #مودی_کی_غلط_بیانی لسٹ میں آتے ہی انڈیا بھر میں پہلے نمبر پر پوزیشن بنانے میں کامیاب رہا اور عالمی رینکنگ میں یہ ہیش ٹیگ48 ویں نمبر پر ریکارڈ کیا گیا اور 15 منٹ بعد ہی یہ پوزیشن 29ویں تک پہنچ گیا۔عالمی رینکنگ میں تو یہ ہیش ٹیگ اتار چڑھاو¿ کا شکار رہا البتہ انڈیا میں اس کی پوزیشن پہلے نمبر پر ہی قائم رہا۔صارفین کی زبانی بتائے جانے والے مودی کی چند غلط بیانیاں ذیل میں دیے جارہے ہیں:
مزید پڑھیں:#نا_اہل_حکومت، پی ٹی آئی کا ٹرینڈ
ایک طالب علم زیبا سلیم نے ٹویٹ کیا: #مودی_کی_غلط_بیانی شادی کے بارے میں،ایک چائے بیچنے والا کے بارے میں،ڈگری کے بارے میں،کامیابی کے آغاز کے بارے میں،اچھے دنوں کے بارے میں،گجرات ماڈل کے بارے میںاور بہت کچھ۔
ممبئی کانگرس کی ٹویٹ میں کہا گیا: لال قلعہ سے وزیراعظم نے لوگوں کو گمراہ کیا،سچ یہ ہے کہ مودی حکومت نے بدعنوانی میں مدد کی،حکومت کی طرف لوک پال نہیں ۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنی ٹویٹ میں کہا: میں نے دو گروہوں سے زبردست وعدہ کیا، ایک قوم کے لیے اور دوسرا اپنے دوستوں کے لیے۔میں پہلے کے لیے غائب دماغ ہوں لیکن دوسرا کبھی نہیں بھول جائے گا۔
مزید پڑھیں:#مس _یونیورس، جنوبی افریقہ کو مبارک ہو
 کانگریس کرناٹک کی ٹویٹ میں لکھا گیا: یہ گجرات، کانگریس کی شراکت، بی جے پی کے خاندان یا اس کے حکمران میں پیدا ہونے والی ملازمتوں کے بارے میں ہو، مودی کی تمام تقریبات میںواحد چیز جھوٹ ہے۔
کانگریس کے اکاو¿نٹ سے ٹویٹ کیا گیا:وزیراعظم مودی گجرات کو زیادہ استعمال کر رہا ہے، ہم ان کے دعوے کو ایک رد کرتے ہیں، نرمادا واٹر۔
مزید پڑھیں: #من_کی_بات، ٹویٹرز نے مودی کو کیا جواب دیا
 
 
 

شیئر: