Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی اخبارات کیا کہتے ہیں؟

بدھ 29نومبر 2017ءکو شائع ہونے والے سعودی اخبارات کی صفحہ اول کی سرخیاں:
الوطن:۔
٭ سعودی کابینہ نے ساحلی علاقوں کے ماحول کے تحفظ کیلئے مجلس قائمہ تشکیل دیدی
٭ حوثیوں کے رہنما عبدالملک الحوثی نے یمنی عوام کو خوفزدہ کرنے والے الحسین گروپ قائم کردیئے
٭ پرانی گاڑیاں ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے مستثنیٰ
٭ مملکت میں ایڈز کے غیر ملکی مریض سعودی شہریوں سے دگنا
٭ لبنانی حزب اللہ نے ایران ، ہتھیار اور صدر میشال عون سے قطع تعلق سے انکار کردیا
٭ 10عالمی کتابوں نے 2017ءکے دوران سیاست کا تسلط توڑ ڈالا
٭ ناپسندیدہ ممالک میں سفارتکاروں کو ترغیبات دی جائیں، ای گیٹ کو متعددزبانوں میں جلد از جلد جدید خطوط پر استوار کیا جائے، سفارتی اسامیوں کے لائحہ عمل کو جلد از جلد اپ ڈیٹ کیا جائے،سعودی سفارتخانوں اور قونصل خانوں کو ماہر اور اہل عملہ مہیا کیا جائے، وزارت خارجہ سے مجلس شوریٰ کے مطالبات
٭٭٭٭٭٭٭٭
مزید پڑھیں:۔  سعودی اخبارات کی شہ سرخیاں

شیئر: