Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی حکام سے رابطہ نہیں کریں گے، فلسطینی وزیر خارجہ

بیت المقدس: فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ صدر محمود عباس امریکی نائب صدر مائک پنس سے ملاقات نہیں کریں گے۔ فلسطینی حکام کسی بھی امریکی عہدیدار سے رابطہ نہیں کریں گے۔
مزید پڑھیں:مائک پنس سے ملاقات ملتوی کرنے کے منفی نتائج ہوں گے
 انہوں نے یہ بات قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائ خارجہ کے اجلاس سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہی۔ انہوں نے کہا کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دار الحکومت تسلیم کرنے والا ملک خطے میں امن واستحکام لانے کا داعی نہیں ہوسکتا۔ 
مزید پڑھیں:فلسطینی صدر امریکی نائب صدر سے ملاقات نہیں کریں گے
 

شیئر: