Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہاتھوں کی حفاظت

بالائی میں لیموں کے چند قطرے اور چٹکی بھر ہلدی ملا کر ہاتھوں اور بازوؤں کی مالش کریں . ہاتھ بہت نرم اور ساف ستھرے ہو جائیں گے . 
تھوڑی سی چینی میں تھوڑا سا سرسوں کا تیل لے کر ہاتھوں کی مالش کریں . 
دہی اور بیسن مکس کر کے ہاتھوں اور بازوؤں پر ملیں . اس سے جلد نرم و ملائم ہو جائے گی . 
بالائی میں گیہوں کا آٹا مکس کر کے پیسٹ بنا لیں . اسے ہاتھوں اور بازوؤں پر ابٹن کی طرح ملیں اور اس کا جادوئی اثر دیکھیں .

شیئر: