Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شمالی کوریا کیخلاف سخت پابندیاں آزمانا چاہتا ہوں: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن...امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا پر مزید دباؤ ڈالنے کے مؤثر ہونے یا نہ ہونے سے متعلق انتظار کی پالیسی اپنائیں گے۔امریکی ریاست فلوریڈا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ شمالی کوریا پر سخت ترین پابندیاں عائد کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کو معلوم نہیں ہے کہ آیا پابندیاں کارآمد ثابت ہوں گی یا نہیں تاہم وہ اس حکمت عملی کو بھی آزمانا چاہتے ہیں۔
 

شیئر: