Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سشانت سنگھ والدہ کی یاد میں افسردہ

ہندوستانی ٹی وی ڈراموں سے فلموں میں جگہ بنانےوالے اداکار سشانت سنگھ راجپوت اپنی والدہ کو یاد کر کے کافی غمزدہ ہوگئے۔ سشانت نے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر اپنی والدہ کے نام ایک افسردہ نوٹ لکھ ڈالا جس نے ان کے مداحوں کو بھی غمزدہ کردیا۔ سشانت سنگھ نے16 سال کی عمر میں اپنی والدہ کو کھودیاتھا۔ وہ آج بھی اپنی والدہ کو یاد کرتے ہیں۔سشانت آج کل ایک نئی فلم ' چندا ماما دور کے' میں کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: