Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایرانی حکومت مظاہروں سے خوف زدہ ہے، مزاحمتی کونسل

تہران: ایرانی کی قومی مزاحمتی کونسل نے کہا ہے کہ ملک میں احتجاجی مظاہروں سے حکومت خوف زدہ نہیں بلکہ ہواس باختہ ہوگئی ہے۔ مہنگائی کے خلاف ہونے والے مظاہرے چوتھے دن میں ملک گیر صورت اختیار کر گئے ہیں۔ اب عوام ملاؤں کے نظام کو جڑ سے اکھاڑنے پر مصر ہے۔م
مزید پڑھیں:ایرانی مظاہرین کی حمایت کرتے ہیں، ٹرمپ
ظاہرین کے مطالبات سننے اور مشتعل عوام کو حقوق دینے کے بجائے حکومت بیرونی سازش کو تلاش کر رہی ہے۔ایرانی انتظامیہ کے خوف کی واضح دلیل یہ ہے کہ آج مظاہروں کا چوتھا دن ہے اور علی خامنہ ای کی طرف سے کوئی بیان جاری نہیں ہوا۔
ایران مظاہرے، تازہ ترین، یہاں کلک کریں
 

شیئر: