Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معدے کی گرمی کیسے دور کریں ؟

عام طور پر معدے  کی خرابی ہو نٹوں کے پھٹنے کا باعث بنتی ہے  . معدے میں گرمی کے باعث ہونٹ  پھٹنے لگتے ہیں اور اکثر اوقات منہ میں چھالے نکل آتے ہیں  . معدے کی گرمی دور کرنے کے لیے اسپغول کا چھلکا ایک گلاس شربت صندل میں شامل کرکے پانچ دن تک روزانہ نہارمنہ ستعمال کریں . اسپغول کا چھلکا ٹھنڈی تاثیر کے باعث معدے کی گرمی دور کرنے کے لئے مفید ثابت ہوتا ہے  . پھٹے  ہوئے ہونٹوں  کے لیے شہد اور لیموں کے چند قطرے مکس کر کے  ہوٹوں پر لگائیں . اس کے علاوہ تازہ سنگترے کا بیرونی حصہ ہو نٹوں پر ملیں . انار کھانے اور ہونٹوں  پر ملنے سے بھی ہونٹ پھٹنا  بند ہوجاتے ہیں . 
صحت سے متعلق تمام خبروں کے لئے کلک کریں

شیئر: