Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تھریسامے کیخلاف پارٹی میں بغاوت

لندن۔۔۔برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی قدامت پسند جماعت کے اراکین انہیں پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے پر غور کر رہے ہیں۔ اگر علاقائی الیکشن میں اس پارٹی کی کارکردگی بہتر نہ رہی تو  تھریسامے کو اس عہدے سے فارغ کیا جا سکتا ہے۔ پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاکہ پارٹی کی عوامی مقبولیت کی خاطر حکومت کی طرف سے نئے خیالات سامنے نہ آنے کی وجہ سے اراکین میں بے چینی ہے۔ بریگزٹ مذاکرات کے علاوہ دیگر کئی اہم مور پر برطانوی وزیر اعظم کو نہ صرف اپوزیشن بلکہ اپنی پارٹی کی طرف سے بھی دباؤ کا سامنا ہے۔
ریگزٹ پر دوسرا ریفرنڈم مسترد

شیئر: