Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تنقید کے باوجود شام میں عسکری کارروائی جاری رہے گی، اردگان

انقرہ ۔۔۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے متنبہ کیا ہے کہ وہ شام میں امریکی حمایت یافتہ کرد عسکریت پسندوں کیخلاف عسکری کارروائیوں میں مزید تیزی لا سکتے ہیں۔صدرنے کہا ہے کہ ترکی کی جانب سے جاری ان عسکری کارروائیوں پر امریکہ اور مغربی ممالک کی جانب سے مسلسل تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے ،اس کے باوجود ہم  منبج شہر میں کرد عسکریت پسندوںکے خلاف بڑی عسکری کارروائی جاری رکھیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے روز ترکی نے شام میں کرد عسکریت پسندوں کے خلاف عسکری آپریشن کا آغاز کیا تھا۔

شیئر: