Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انار رکھے جلد کو نرم و نازک اور تروتازہ ‎

انار میں وٹامن سی کثرت سے پایا جاتا ہے جو سورج کی شعاؤں کے مضر اثرات اور جلد پر جھریاں پڑنے سے بچاتا ہے . انار کے جوس میں الیجک ایسڈ اور پیونیکیلیجن موجود ہوتا ہے . یہ دونوں اجزاء جلد کو خراب ہونے ، نقصان پہنچانے والے ماحولیاتی عوامل  ، جلد کا ڈھیلا پن ، سیاہ دھبے اور خشکی سے محفوظ رکھتے ہیں . یہ جسم کی کولیجن کو محفوظ کرنے کی صلاحیت کو بڑھا دیتے ہیں  جس کے نتیجے میں جلد شفاف اور نرم و ملائم  ہو جاتی ہے .  یہ چہرے پر بڑھتی عمر کے اثرات کو نمودار ہونے سے روکتی ہے . ماہر امراض جلد ایک کپ انار کے دانے ہفتے میں ایک مرتبہ لازمی کھانے کا مشورہ دیتے ہیں . 
یہ بھی پڑھیں:جلد کی حفاظت کے لیے روز مرہ کی توجہ درکار ہوتی ہے

شیئر: