مچھلی کوتلتے وقت ٹوٹنے سے کیسے بچائیں
اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ مچھلی فرائی کرنے کے دوران ٹوٹ جاتی ہے . لاکھ حتیاط کے باوجود بھی تلنے کے بعد مچھلی ثابت نہیں رہتی . یہ مسئلہ اکثر خواتین کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے . مچھلی کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے فرائی کرنے سے پہلے اس پر تھوڑا سا کارن فلور لگا دیں . کارن فلور کے استعمال سے مچھلی ٹوٹنے اور بکھرنے سے محفوظ رہے گی .