Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہد بطور بیوٹی پراڈکٹ‎

شہد قدرت کا اک مفید اور شفاء سے بھرپور تحفہ ہے . اس میں ذائقہ اور لذت بھی ہے ،  چہرےکی خوبصورتی کا خزانہ بھی  ، بیماریوں کا علاج اور شفا بھی  .  یہی وجہ ہے کہ اسے محفوظ ترین گھریلو نسخہ قرار دیا جاتا ہے . اگر بات ہونٹوں  کی خوبصورتی کی کی جائے تو  خشک ،  پھٹے ہوئے اور  سیاہی مائل ہو نٹوں کی  قدرتی دلکشی واپس لانے کے لئے شہد سے بہتر کچھ  نہیں ہو سکتا  . سونے سے قبل ہونٹوں پر تھوڑے سے شہد کا مساج ہوٹنوں  کے سیاہی مائل داغ ختم کرکے ان کے قدرتی حسن کو واپس لوٹاتا ہے اور نمی فراہم کرکے جلد کو خشک ہونے اور پھٹنے سے محفوظ رکھتا ہے . 
یہ بھی پڑھیں:جلد کی حفاظت ایواکاڈو کے ساتھ

شیئر: