Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مودی کی امارات آمد، شیخ محمد بن زاید نے استقبال کیا

ابوظبی: ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی دو دن کے سرکاری دورے پر امارات پہنچ گئے۔ ولی عہد ابوظبی اور اماراتی مسلح افواج کے سربراہ شیخ محمد بن زاید نے ان کا صدارتی ایئر پور پر استقبال کیا۔ معزز مہمان کی آمد پر 21توپوں کی سلامی دی گئی۔ استقبال کرنے والوں میں اماراتی وزرائ، مشائخ اور سربرآوردہ شخصیات شامل تھے۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ 
 

شیئر: