Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئینے کی چمک بحال کرنے کے لیے کیا کریں ؟‎

آئینہ پرانا ہو جانے پر اس کی چمک مدھم پڑ جاتی ہے ۔ آئینے کی چمک کو بحال کرنے کے لیے آلو کا استعمال بہترین حل ہے ۔ یہ صرف   کھانے ہی میں  لذیذ نہیں بلکہ دیگر بہت سے کاموں کے لیے بھی مفید ہے ۔ ابلے ہوئے آلو کے چھلکے علیحدہ کرنے کے بعد ان کو آئینے پر رگڑیں .  اس رگڑ سے آئینہ چمک اٹھے گا اور داغ دھبے دور ہو جائیں گے . 
یہ بھی پڑھیں :کھیرا اور کیسٹر آئل جلد کو بنائے نرم و ملائم

شیئر: