نجران میں آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے
نجران: نجران میں غیر یقینی موسم کے باعث آج پیر کو تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کی روشنی میں نجران یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر فلاح السبیعی نے بھی پیر کو یونیورسٹی بند رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ شرورہ، حبونا اور یدمہ میں بھی اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
موسم کی مزید خبریں یہاں پڑھیں