Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فتح ہماری ہے،مریم نواز

لاہور... سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے ن لیگ کا  صدر منتخب ہونے اور نواز شریف کو تاحیات پارٹی قائد بنائے جانے پر مبارکباددی ہے۔ ٹوئٹر پرمریم نواز نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ شہباز شریف کو پارٹی سربراہ منتخب ہونے پر گلے لگ کر مبارکباد دے رہی ہیں۔ مریم نواز نے ایک بیان میں کہا کہ ہم ایک ہیں۔ پارٹی اور ہم سب متحد ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے پاس شاندار کارکردگی اور بہت طاقتور بیانیہ ہے۔فتح ہماری ہے۔
مزید پڑھیں:شہباز شریف قائم مقام پارٹی صدر،نواز شریف تاحیات قائد

شیئر: