Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پٹرول 3روپے 56پیسے لٹر مہنگا

اسلام آباد..حکومت نے عوام پر پھر پٹرول بم گرادیا۔ پٹرول 3روپے 56پیسے اضافے کے بعد 88روپے7 پیسے فی لٹر ہو گیا۔ڈیزل 2 روپے 62 پیسے مہنگا ہوا۔ نئی قیمت 98 روپے45 پیسے لٹر ہے۔ مٹی کے تیل کی قیمت 6 روپے 28 پیسے بڑھنے کے بعد 76 روپے46 پیسے ۔لائٹ ڈیزل کی قیمت ایک روپے اضافے سے 65 روپے 30 پیسے لٹر ہوگئی۔ اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارتِ خزانہ کو ارسال کی تھی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہو گا۔
مزید پڑھیں:عوام پر پٹرول بم پھر گرانے کی تیاری

شیئر: