Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باغی ٹو کا پہلا گیت پیش

بالی وڈ کی نئی فلم باغی ٹو کا پہلا گیت جاری کردیاگیاہے۔منڈیا ' کے عنوان سے نیا فلمی گیت ٹائیگر شروف اور  دیشا پٹنی پر فلمایاگیاہے۔پرانے طرز کے پنجابی گیت کو نئے انداز اور موسیقی کے ساتھ پیش کیاگیاہے اس سے قبل فلم کا ٹریلر اور پوسٹر جاری کیاجاچکاہے۔ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور  باغی کی دوسرے سیکوئل کی فلم ' باغی ٹو30 مارچ کو ہندوستان بھر میں ریلیز کردی جائےگی۔
 

شیئر: