ولی عہد کا دورہ باعث خیر وبرکت ہے، علماء بورڈ
ریاض: سربرآوردہ علماء بورڈ نے کہا ہے کہ ولیعہد و وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ دین حنیف کی وسطیت ، اعتدال اور رواداری کا بہترین عکاس ہے ۔اعلامیہ میں کہا گیا کہ اسلام کا تحیہ ہی سلام ہے ۔ولیعہد کی طرف سے کی جانیوالی کوششیں اپنی ملک ، قوم اور مسلمانوں کیلئے باعث ِ خیر و برکت ہیں۔ہم اللہ سے دعاگو ہیں کہ ان دوروں کے بہترین نتائج پوری امت کیلئے ہوں ۔
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں