Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد سے نائب وزیر اعظم واراکان پارلیمنٹ کی ملاقات

لندن:ولی عہد و وزیردفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے لندن میں نائب وزیراعظم اور پارلیمنٹ کے ارکان نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے تاریخی تعلقات کے علاوہ تعاون کے مختلف شعبوں پر گفتگو ہوئی ۔ برطانوی حکام نے کہا کہ سعودی عرب خطے میں طاقتور اور مستحکم ملک ہے ۔ یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد برطانیہ کو سعودی عرب کی طرح مستحکم ملک کی ضرورت ہے جس کے ساتھ اسٹراٹیجک شراکت داری سے دونوں ملکوں کا فائدہ ہو گا ۔ 
ولی عہد کا دورہ برطانیہ، مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

شیئر: