امارات: سپر مارکیٹوں میں ایک ماہ تک 50فیصد رعایت کا اعلان
ابوظبی: امارات میں خوشی کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک کے تمام سپر مارکیٹوں میں 50فیصد رعایت ہوگی۔ اماراتی وزارت اقتصاد نے ملک کے 600سپر مارکیٹوں، اسٹوروں اور جمعیات کے ساتھ20مارچ سے 20اپریل تک 7500سے زائد مختلف اشیائ کی قیمتوں پر50فیصد تک رعایت دینے کا معاہدہ کرلیا ہے۔
امارات کی مزید خبریں پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں