Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اخوان کا سعودی نظام تعلیم میں اثر ورسوخ تھا، شہزادہ محمد بن سلمان

 
واشنگٹن: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سی بی ایس کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اخوان المسلمون کا سعودی نظام تعلیم میں اثر ورسوخ تھا۔ یہ ماضی کی بات ہے مگر اب ان میں سے اکثریت جاچکی ہے جبکہ بعض ابھی بھی باقی ہیں۔ سعودی نظام تعلیم میں ان کی باقی ماندہ تاثیر جلد ختم ہوجائے گی۔ دنیا کا کوئی بھی ملک اس بات کو گوارا نہیں کرے گا کہ اس کے نظام تعلیم میں دراندازی ہو خاص طور پر ایک ایسی تنظیم کی طرف سے جس کی شدت پسندی سب کے لئے عیاں ہے۔
مزید پڑھیں:خواتین کے لئے کالا عبایہ ضروری نہیں، ولی عہد

شیئر: