Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد دورہ امریکہ کے لئے روانہ، ایوان شاہی

ریاض:ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان دورہ امریکہ کے لئے روانہ ہوگئے۔ ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی ہدایت پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج پیر کو امریکہ کی سرکاری دورے پر روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی حکام سے ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیں:کرپٹ عناصر سے ایک سو بلین ریال واپس لئے گئے، ولی عہد
 

شیئر: