ولی عہد سے امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان کی ملاقات
واشنگٹن: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی ایوان نمائندگان میں حکمراں جماعت اور حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والے ارکان نے دو الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
دو نوں ملاقاتوں میں ایوان نمائندگان کے ارکان نے سعودی ، امریکی تعلقات کو سراہتے ہوئے انہیں تاریخی قرار دیا۔ وژن 2030میں امریکہ کی شراکت داری اور مشترکہ سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خطے کو درپیش مسائل اور انسداد دہشت گردی کی مشترکہ کوششوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہا ں کلک کریں