Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد کا دورہ امریکی اخبارات کی شہ سرخیوں میں

واشنگٹن: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ امریکہ اور صدر ٹرمپ سے ملاقات کوامریکی اخبارات کے صفحہ اول پر شائع کیا گیا۔ وال اسٹریٹ جورنال، نیویارک ٹائمز اور فائننشل ٹائمز نے دورے کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور امریکہ مضبوط اور طاقتور حلیف ہیں جن کے تعلقات 80سال پر مبنی ہیں۔ 
مزید پڑھیں:ولی عہد سے امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان کی ملاقات
شائع ہونے والی خبروں میں دونوں ممالک کے اسٹراٹیجک تعلقات اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری پر بھی روشنی ڈالی گئی۔ 
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہا ں کلک کریں
 
 

شیئر: