ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بوسٹن روانہ ہوگئے
واشنگٹن: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان واشنگٹن سے بوسٹن روانہ ہوگئے۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ولی عہد کے دورہ امریکہ کا اگلا شہر بوسٹن ہے جہاں وہ متعدد اہم عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے کلک کریں