Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مجرمانہ اقدام ایرانی انتظامیہ کی مایوسی ظاہر کرتا ہے، رابطہ عالم اسلامی

ریاض: رابطہ عالم اسلامی نے سعودی عرب پر میزائل داغنے کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مجرمانہ اقدام ایرانی انتظامیہ کی مایوسی کو ظاہر کرتا ہے ۔ خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے ایران شر کا محور بنا ہوا ہے۔ سعودی عرب کو میزائل نشانہ بنانے سے اتحادی افواج میں نیا حوصلہ پیدا ہوگا اور وہ حوثی باغیوں کی سرکوبی کے لئے نئے عزم سے اقدامات کرے گی۔
مزید پڑھیں:امارات، اردن اور فلسطین کی طرف سے مذمتی بیان
 

شیئر: