Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہد خاقان کی چیف جسٹس سے ملاقات

اسلام آباد ...وز یراعظم شاہد خاقان عباسی منگل کو چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ سپریم کورٹ پہنچنے پر چیف جسٹس نے وزیر اعظم کا استقبال کیا ۔شاہد خاقان بغیر پروٹوکول ملاقات کے لئے پہنچے ۔ ذرائع کے مطابق ہم امور پر بات چیت کی جائے گی۔سیاسی تجزیہ نگار اسے اداروں کے درمیان مذاکرات کی ابتدا قرار دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں:توہین عدالت کیس،نہال ہاشمی کو معافی مل گئی

شیئر: