Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا اعلان

 اسلام آباد ...حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔ وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ پٹرول کی قیمت میں2 روپے 7پیسے کمی کی گئی۔ نئی قیمت 86روپے لٹر ہوگی۔ڈیزل کے نرخ2روپے لٹر کمی کے بعد96 روپے 45 پیسے ہونگے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 2روپے لٹر کمی کی گئی ۔ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں بر قرار رہیں گی۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات12بجے سے ہوگا۔
مزید پڑھیں:پٹرول کی قیمت میں کمی کی سفارش

شیئر: