Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض : شاہ خالد ائیر پورٹ لاونج کی توسیع

ریاض.... شاہ خالد بین الاقوامی ائیر پورٹ اور سعودیہ ائیر لائن کے اشتراک سے امریکہ جانے والے مسافروں کےلئے انتظار گاہ کو وسیع کیا جارہا ہے ۔ سبق نیوزکے مطابق توسیع کے بعد بیک وقت 150 مسافرمخصوص گیٹ استعمال کر سکتے ہیں جبکہ انتظار گاہ میں 80 مسافروں کی گنجائش ہوجائے گی ۔ ائیر پورٹ کے بورڈنگ لاﺅنج کے توسیع سے مسافروں کو کافی سہولت ہوگی ۔ مسافروں کو لاﺅنج ایکسپرس سروس کی بھی سہولت فراہم کی جائیگی۔ 

شیئر: