ہم سب کا نیا پاکستان
جمعرات 19 اپریل 2018 3:00
لاہور...تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے تحریک انصاف کے لاہور مینار پاکستان کے جلسے کے نعرے کا اعلان کردیا۔دو نہیں، ایک پاکستان۔۔۔ ہم سب کا نیا پاکستان ۔ عمران خان 29 اپریل کولاہور کے جلسے میں برسراقتدار آنے کے بعد تحریک انصاف کی وفاقی حکومت کی ترجیحات اور عوامی منشور کا بھی اعلان کریں گے۔ عوام بتائیں گے کہ طبقاتی نظام کیسے ختم کریں گے ۔