Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عوام خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دینگے ،مریم

  لاہور...سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جس کا ووٹ کے میدان میں مقابلہ نہیں کر سکتے اسے فکسڈ میچ میں نا اہل کرا دو۔ ٹوئٹر پربیان میں انہوںنے خواجہ آصف کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل میں کہاکہ یاد رکھو! عوام اب خواجہ آصف کے سائے کو بھی ووٹ دےگی ۔سازشی دیکھتے اور ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ 
مزید پڑھیں: وزیر خارجہ خواجہ آصف بھی اقامے پر نااہل قرار

شیئر: