Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجبیل اور النعیریہ میں بجلی کے ا نقطاع پر بجلی کمپنی کی معذرت

ریاض۔۔۔۔سعودی بجلی کمپنی نے اعتراف کیا ہے کہ گردو غبار کی آندھی کے باعث الجبیل اور النعیریہ میں بجلی چلی گئی تھی ، کمپنی اس کیلئے صارفین سے معذرت خواہ ہے۔ کمپنی نے واضح کیا کہ اس کی ٹیکنیکل ٹیمیں الجبیل میں تمام صارفین کو بجلی بحال کرنے میں کامیاب ہوگئی جبکہ النعیریہ میں بحالی کی کوشش جاری ہے۔ کمپنی نے واضح کیا کہ النعیریہ میں کئی بجلی کے کھمبے گرجانے سے مشکل پیش آئی۔

مزید پڑھیں:- - - -مخالف سمت میں ڈرائیونگ پر گرفتار

شیئر: