Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایس ایس پی تشدد کیس،عمران خان بری ہوگئے

اسلام آباد .. اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں بری کر دیا۔گزشتہ سماعت پرعمران خان کے پیش نہ ہونے پر بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ 2014 میں اسلام آباد میں دھرنے کے دوران عمران خان سمیت تحریک اںصاف کے رہنماوں پر ایس ایس پی عصمت جونیجو تشدد کیس سمیت 4 مقدمات درج کئے گئے تھے۔
مزید پڑھیں:عمران خان رانا ثناءاللہ اور عابد شیر پر برس پڑے
 

شیئر: