Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بند پڑے اینٹ بھٹے پر جھار کھنڈ کے مزدور کا قتل

لکھنؤ..... گورکھپو کے دیو ریا ضلع کے رام پور کار خانہ تھانہ حلقہ کے رام پور دوبے گائوں میں بند پڑے اینٹ بھٹے پر جھار کھنڈ کاباشندہ ایک مزدور کا جمعرا ت کی رات گو لی مار کر قتل کر دیا ۔گولی کی آواز سن کر پہنچے ایک دیگرمزدور کے ساتھ بھی بدمعاشو ں نے لوٹ پاٹ کی اور فرار ہو گئے ۔ اس اطلاع پر پہنچی پو لیس نے موقع سے بدمعاشوں کا گمچھا اور چپل بر آمد کیا ہے حالانکہ ابھی تک بدمعاشوں کا پتہ نہیں چل سکا۔
 

شیئر: