Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میاں صاحب نے جو کہا ملک کے بہترین مفاد میں کہا،مریم

لاہور...سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جو میاں صاحب نے جوکہا ملک کے بہترین مفاد میں کہا۔ٹوئٹر پر بیان میں پر مریم نواز نے کہا کہ ملک کو کیا بیماری کھوکھلا کر رہی ہے۔ میاں صاحب سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔ وہ علاج بھی بتا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میڈیا کو سختی کے ساتھ کہا گیا کہ مسلم لیگ (ن) کی وضاحت شہ سرخی نہ بنایا جائے پراپیگنڈے کو مزید بڑھایا جائے۔ لگتا ہے کہ منصوبہ ساز بہت بے تاب ہیں۔
مزید پڑھیں:نواز شریف نے مودی کے موقف پر ٹھپہ لگایا،شیری
 

شیئر: