Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

ریاض۔۔۔ رویت ہلال کمیٹیوں نے کہا ہے کہ سدیر اور شقراء سمیت ممکت کے دیگر علاقوں میں رمضان کا چاند نظرنہیں آیا۔سپریم کورٹ کا اعلامیہ کچھ دیر بعد جاری ہوگا۔

شیئر: