Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میکونو الخرخیر اور صحرائے ربع الخالی کی طرف

ریاض: سعودی محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ میکونو طوفان کا رخ نجران ریجن کے علاقہ الخرخیر اور صحرائے ربع الخالی کی طرف ہے۔ دونوں علاقوں میں طوفان کے باعث آج رات سے منگل تک طوفانی بارش کے علاوہ تیز ہوا چلے گی۔ الخر خیر اور صحرائے ربع الخالی میں ہوا کی رفتار75کلو میٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ عمان سے ٹکرانے کے بعد میکونو طوفان رخ بدل سکتا ہے۔متاثر علاقوں میں طوفانی بارش ہوگی جس سے اس سے پہلے سابقہ نہیں ہوا۔

میکونو طوفان، اپ ڈیٹ رہیں

شیئر: