Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

معہد حرم مکی میں داخلے شروع

مکہ مکرمہ۔۔۔۔معہد حرم مکی شریف نے نئے تعلیمی سال 1439-40ھ کیلئے نئے داخلوں کا اعلان کردیا۔ طلبہ و طالبات ، مڈل اور ثانوی اسکولوں میں داخلوں کیلئے یکم ذی الحجہ 1439ھ تک درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ داخلے کی درخواستیں https://goo.gl/KzqCQ6.پر قبول کی جائیں گی۔ معہد کے ڈائریکٹر شیخ عبدالرحمن الشہری نے واضح کیا کہ امسال داخلہ کارروائی آن لائن ہوگی۔
مزید پڑھیں:- - - -فرنٹ سیٹ پر بچوں کو بٹھانا ممنوع

شیئر: