Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہی فرمان: شہزادہ بدر بن عبد اللہ آل سعود وزیر ثقافت مقرر

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے شہزادہ بدر بن عبد اللہ بن فرحان آل سعود کو وزارت ثقافت کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔قبل ازیں خادم حرمین شریفین نے وزارت ثقافت قائم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ہدایت جاری کی تھی کہ وزارت ثقافت واطلاعات کے دونوں شعبے الگ الگ کردیئے جائیں۔
مزید پڑھیں:شاہی فرمان:وزارت ثقافت قائم کی جائے گی
 

شیئر: