Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہی فرمان: ڈاکٹر عبد اللطیف آل الشیخ نئے وزیر اسلامی امور

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ڈاکٹر عبد اللطیف بن عبد العزیز آل الشیخ کو ویز اسلام امور ، دعوت وارشاد مقرر کردیا۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب جاری ہونے والے فرامین میں وزیر محنت وسماجی فروغ ڈاکٹر علی الغفیص کو سبکدوش کرتے ہوئے ان کی جگہ انجینئر احمد بن سلمان الراجحی کو نیا وزیر محنت وسماجی فروغ مقرر کیا گیا ۔ اسی طرح شہزادہ بدر بن عبد اللہ بن فرحان آل سعود کو وزارت ثقافت کا قلمدان سونپا گیا۔ 
مزید پڑھیں:شاہی فرمان: ڈاکٹر علی الغفیص سبکدوش، انجینئر احمد الراجحی نئے وزیر محنت مقرر
 

شیئر: