شاہی فرمان: ڈاکٹر ناصر الداؤد نائب وزیر داخلہ ہوں گے
ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد کو نائب وزیر داخلہ مقرر کردیا۔ اسی طرح ڈاکٹر عبد اللہ بن سالم بن جابر المعطانی کو مجلس شوری کا نائب سربراہ مقرر کرنے کی ہدایت جاری کردی۔