Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیب نے بھی شہباز شریف کوطلب کر لیا

لاہور...قومی احتساب بیورو نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو صاف پانی منصوبے میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کےلئے پیر لو طلب کر لیا۔شہباز شریف کو سوالنامہ کے جوابات سمیت طلب کیا گیا ۔ یاد رہے کہ صاف پانی منصوبے میں دیگر کئی حکام کوبھی طلب کر کے تحقیقات کی گئی ہیں۔ 
 مزید پڑھیں:مجھے کسی کتے نے کاٹا تھا ...

شیئر: