سعودی حصص مارکیٹ کا گراف اونچا ہوگیا، 3برس میں ریکارڈ اضافہ
بدھ 6جون 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونےوالے جریدے ”الریاض“ کی شہ سرخیاں
٭ 70لاکھ معتمر اطمینان و سکون کیساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرچکے ہیں، شاہ سلمان
٭ قطری بھائی آن لائن کارروائی کرکے عمرہ کیلئے آئیں، خیر مقدم کرینگے، سعودی عرب
٭ سعودی عرب اور لبنان کے تعلقات کی تاریخ ہم آہنگی کی ترجمان ہے
٭ سعودی حصص مارکیٹ کا گراف اونچا ہوگیا، 3برس میں ریکارڈ اضافہ، سرمایہ کارو ںنے مئی میں 6ارب ریال کے حصص خریدے
٭ اقتصادی و ترقیاتی امور کونسل نے قصر الصفا میں اجلاس کیا
٭ سعودی ایف ڈی اے نے کھجوریں درآمد کرنے والوں کو ”فوڈ کارڈ“ کا پابند بنادیا
٭ سعودی اسپورٹس نجکاری کیلئے بیحد مفید ہے، ترکی آل الشیخ
٭ ”زکاتی“ گیٹ کے ذریعے 60لاکھ ریال سے زیادہ کی وصولی
٭ ایران میں ٹرک ڈرائیوروں کی ہڑتال 15ویں دن میں داخل
٭ مصری حکومت نے استعفیٰ صدر سیسی کو پیش کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭