Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حرم میں خود کشی کرنے والے پاکستانی کی وڈیو اور تصاویر جاری

مکہ مکرمہ: حرم مکی شریف میں خود کشی کرنے والے پاکستانی تارک کی ویڈیو اور اور تصاویرجاری کی گئی ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ نماز عشاءکے بعد اور تراویح سے پہلے مطاف کی دوسری منزل سے کس طرح چھلانگ لگاکر خود کشی کی ہے۔
ویڈیو اور تصاویر بشکریہ: عاجل 
مزید پڑھیں:حرم مکی شریف میں خود کشی کرنے والا پاکستانی نکلا
مزید پڑھیں:حرم مکی شریف میں ایک شخص نے چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی
 

شیئر: