Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گدوال میں کرنٹ لگنے سے 2ہلاک

حیدرآباد.... تلنگانہ کے گدوال ضلع میں پیش آئے دو  مختلف واقعات میں 2  افراد ہلاک ہوگئے۔بالی گیرا گاوں کے رہنے والا 20سالہ ایم راکیش زرعی کھیتوں میں کام کرنے کے  دوران شاک لگنے سے ہلاک ہوگیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ٹی آرایس کے اسٹیٹ سیکریٹری و انچارج گدوال حلقہ بی کرشنا موہن ریڈی نے غمزدہ ارکان خاندان سے  ملاقات کرتے ہوئے انہیں  پُرسہ  دیا۔ دوسرے واقعہ میں چوتھی جماعت کاطالب علم اتفاقی طور پر الور گاوں کے کنٹہ میں غرق ہوگیاجس کے نتیجہ میں اس کی موت ہوگئی۔ 
 

شیئر: