قصر الصفا میں 4رکنی سربراہ کانفرنس شروع
مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں 4رکنی سربراہ کانفرنس شروع ہوگئی۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی سربراہی میں اردن کے شاہ عبد اللہ دوئم
امیر کویت شیخ صباح الاحمد اور امارات کے نائب صدر شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اردن کے معاشی بحران کے حل کے لئے مشاورت شروع ہوگئی۔