Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہباز شریف کراچی سے الیکشن نہیں لڑینگے،فیصلہ واپس

کراچی .. سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کراچی سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ ن لیگ کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کراچی کے کسی حلقے سے الیکشن نہیں لڑ رہے ۔اس سے قبل ن لیگ نے کہا تھا کہ شہبازشریف کراچی کے حلقے این اے 248 249،250سے الیکشن لڑیں گے۔ مسلم لیگ( ن) سندھ کے جنرل سیکرٹری سلیم ضیا نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے۔ پیرکو تینوں حلقوں سے کاغذات جمع کرائیں گے۔
مزید پڑھیں:شہباز شریف کراچی کے3حلقوں سے الیکشن لڑینگے

شیئر: